پریشانیوں سے لڑنا ہے تو چھ باتیں سیکھ لو

کبھی کسی کو اس بات کی بھنک مت ہونے دو کہ تم کیا سوچ رہے ہو امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو جیسا سوچو گے ویسے بنو گے تمہارے خیالات ہیں تمہاری تقدیر ہے کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی کامیابی محنت مستقل مزاجی سیکھنے پڑھنے قربانی اور سب سے بڑھ کے جو کام تم کر رہے ہو

اس سے پیار کرنے کا نام ہے سب جیسوں میں سب جیسا نہیں بنے گا خود کو منفرد بنائے حسیت اور تعداد کے لحاظ سے زندگی کا سادہ سا اصول بنا لوں کسی کی مدد کر سکتے ہو تو کر دو اور بدلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دو

اس سے زیادہ منافع کا بزنس نہیں دنیا میں اس وقت تک محنت کرو جب تک تو میں خود پر فخر نہ ہوں آپ کا ذہنی سکون سب سے زیادہ قیمتی ہے کسی کو بھی اس میں خلل ڈالنے کا موقع نت ہاتھوں کی زد پہ ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں جینے کا جواز تلاش کر لیجئے مشکلات برداشت کرنا آسان ہو جائے گا

 

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *