سخت سے سخت قبض اور تکلیف سے فوری چھٹکارہ بس یہ چیز کھانے کے ساتھ استعمال کریں اور قبض کی بیماری سے مکمل نجات پائیں

قبض کو کیسے دور کیا جاتاہے؟ کھانے کا لقمہ کو بتیس بار چبانے کھائیں توکیسے قبض دور ہوجائےگی۔ اگر آپ قبض کو دور کرنا چاہتے ہو تو پانی پینے کا طریقہ سیکھ لیں۔ یہ ایک گلاس پانی نہیں ہے۔ واللہ ایک گلاس پانی سیدھے ہاتھ سے پیو۔ اس پانی کو تین سانس میں پیو اور بیٹھ کر پیو۔ اور پینے کے بعد الحمداللہ کہو۔ ان تین سانسوں میں کرنا کیا ہے؟

جتنے گھونٹ زیادہ سے زیادہ بھرو گے۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے۔ کہ پینے والے برتن میں سانس نہ لو۔ پانی پیتے وقت اپنے سانس کو روکنا ہے۔ جب آپ پانی پی رہیں ہیں۔ بیس گھونٹ پی رہے ہو، چالیس گھونٹ پی رہے ہو، تو آپ کے پھیپھڑے کا سانس رکے گا۔ جب آپ نے ایک دفعہ پیا ، دو دفعہ پیا، تین دفعہ پیا،اور پانی پیا اور سانس روکا ۔ اور چھوڑا ۔ پانی پیا اور سانس کو روکا۔ تو آپ کے پھیپھڑے میں طاقت آئے گی۔ یا کمزوری آئے گی۔ یہ آپ کے پھیپھڑوں کو مضبو ط کریں گے۔ یہ دم کا بہترین علاج ہے۔ جب آپ پانی پیا کرو اس کو ڈیڑھ سپ میں پیو۔ یعنی اس کو تین سانسوں میں پینا ہے ۔اور اس کو ایسے طریقے سے پیو کہ ہر سپ میں باون مرتبہ سانس لو۔

جب آپ پانی صبر سے پیو گے ، اطمینا ن سے پیو گے، راحت سے پیو گے، تسلی سے پیو گے، سکون سے پیو گے، حوصلے سے پیو گے، ہمت سے پیو گے، جرات سےپیو گے، برداشت سے پیو گے۔ تو جو کچھ ہم کر رہیں ہیں وہ ہمارے اندر پیدا ہورہا ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ “پانی پیئے نوں حوصلہ حوے”یہ محاورہ ہےیا حقیقت میں حوصلہ ملتاہے۔ حوصلہ اس کو ملے گا جس نے حوصلے سے اس کو پینا تھا۔ جلدی کا کام کس کا ہوتاہے۔ سارے پانی پیتے وقت ہم کیا ہوتے ہیں؟ دوچیزیں ایک کھا نا اور ایک پینا۔ ساری دنیا کماتی کس لیے ہے۔ اپنے لیے اور اولاد کو کھلانے کےلیے۔ کسی سے کہوکیوں کررہے ہو؟ کہتاہے کہ بچوں کا پیٹ نہیں پالنا ہے۔

پالو جب کھلانے کا موقع آیاتو اس وقت کیا کرنا تھا ؟ نبی کا طریقہ بتانا تھا۔ اور اسی وقت نبی کا طریقہ نکل جاتا ہے تو کون آجاتاہے؟ پھر کہتے ہیں کہ بیماریاں کیسے آجاتی ہیں۔ ایک لقمے کو بتیس مرتبہ چباؤ۔ میں نے ایک سپ باون میں پیا اور تین سپ میں پیوں گا۔ جس کو قبض ہوتی ہے واللہ اس کو اس طریقے سے پانی پی کر دیکھو۔ آپ خود حیران ہوجاؤں گے کہ چند دن میں قبض ٹھیک ہوجائےگی۔ یہ جو گھٹییا ہے۔ اللہ ایسے پانی پینے سے گھٹییا کم ہوجاتا ہے۔ اگر وزن کم کرنا چاہتے ہو۔ تو اس سے اچھا دنیا میں طریقہ نہیں ہے۔ میرا ایک مریض ہے اس نے ایک سو پانچ کلو وزن کم کیا ہے۔ صرف پانی سے وزن کم کیا جاسکتاہے۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.