مسجد نبوی کے اما م شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

اسلام آباد نیوز! مسجد نبوی کے اما م شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئےمدینہ منورہ عالم اسلام کےلئے افسوسناک خبر آگئی۔ مسجد نبوی کے امام کا انتقال ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی میں کئی سال تک امامت کروانے ممتاز خطیب اور امام شیخ حسین بن عبدالعزیزانتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر بھی پھیل گئی۔

جس کے بعد سوگوار خاندان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحوم شیخ حسین کے بیٹے شیخ حسین الشیخ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد محترم کے انتقال پُرملال کی خبر دی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ شروع ہو گیا۔نوٹ :ادرک کا استعمال ضرورت سے زیادہ نہ کریں ۔ایسے خواتین و حضرات جو خون پتلا کرنے والی ادویات کا استعمال کررہے ہوں وہ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ادرک کا استعمال کریں۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.