کمزو ر معدے اتنا طاقت ور کہ لکڑ پتھر سب ہضم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معدے کے بارے میں مشہور قو ل ہے کہ معدے بیماریوں کاگھر ہے۔ اگر معدے ٹھیک ہوجائے تو سارے جسم کی اصلاح ہوجاتی ہے ۔ کیونکہ جو بھی ہم غذا کھاتے ہیں ۔وہ سب سےپہلے معدے میں جاتی ہے اور وہاں پر اس پر مختلف دوسرے اثراندا ز ہوتے ہیں۔

اس وقت دیکھنا یہ ہے کہ جو بنیادی طور پرہمارے چا رمزاج ہیں۔ گرم ہے ، خشک ہے ، سرد اور تر ہے۔ اس کے مطابق جائزہ لینا چاہیے کہ یہ مریض اس وقت کس مزاج کا ہے؟ اور اس کا معدہ کس وجہ سے خراب ہے؟ زیادہ تر تجربات میں یہ بات آئی ہے کہ زیادہ کھانے سے معدے خراب ہورہے ہیں۔ تو ہمیں جو اللہ تعالیٰ کا بتایا ہوااصول ہے اس پر عمل کرنا چاہیے اور اللہ کے نبی پا ک ﷺ کی جو حدیث ہےکہ : ایک حصہ کھانے کا، ایک حصہ واک کا اور ایک حصے پانی کا ۔ پیٹ کے تین حصے ہونے چاہیں۔ اس پر عمل کرنا چاہیے۔ سب سےپہلے تو یہ اصول اپنے اوپر لاگو کرنا چاہیے۔ ہم اپنی جوبنائی ہوئی چیزیں ہیں ۔ اس پر اپنے اصول لا گو کرتے ہیں لیکن جو اللہ کے بنائے ہو ئی ہے ہمیں دی گئی امانت ہے اس پر یہ اصول لاگوکرنے کےلیے تیار نہیں ہیں۔ اگر ہم اللہ کے حکم اور نبی کے طریقے پر عمل کریں۔ تو ہمارا معدے سو فیصد ٹھیک ہوسکتا ہے اگر ہماورا مزاج سرد ہے تو پھر ہمیں گرم قہوے کااستعمال کرنا ہوگا۔ اگر گرم ہے تو سرد قہوہ استعمال کرنا ہو گا ۔ اگر خشک مزاج ہے تو ہمیں تر کا طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔ اگر تر ہوگا تو ہمیں خشک قہوے کا استعمال کرنا ہوگا۔ سب سے پہلے ہمیں اپنے مزاج کا جائز ہ لینا چاہیے ۔

اس وقت پاکستان میں زیادہ لوگ جو ہیں۔ وہ دو نمبر مزاج کےحامل ہیں۔ سرد خشک مزاج ان لوگوں کا زیادہ ہے۔ تو ان کا زیادہ معدے خراب ہورہا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم ادرک کی باریک باریک ٹکڑے لیں۔ تین سے پانچ ٹکڑے لے لیں۔ اور اس کے ساتھ پودینہ کی تین سے چارٹہنیاں لے لیں۔ اور اسکے ساتھ سفید زیرہ آھا چمچ لیں۔ تو یہ ہمارا بہترین قہوہ بن جائےگا۔ اس کو ابال کر اس کے اندر ایک چمچ شہد ڈال ڈیں۔ تو یہ ہمارے خشک سرد مزاج اور گر م تر مزاج کے لیے یہ انتہائی مؤثرہوگا۔اس کے علاوہ اگر مزاج خشک گرم ہے۔ یا گرم خشک ہےتو اس کے لیے قہوہ یہ ہے کہ آپ اسی قہوے کو تبدیل کرسکتے ہیں۔کہ ادرک کے ٹکڑے پانچ سے ساتھ ، اور آدھا چمچ سفید زیرہ کا اورتین سے پانچ چھوٹی الائچی کے ڈال سکتے ہیں۔ اس طرح جو ہے ہمارا معدے اپنا کام بھی شروع کردے گااور اس کا جو درد ہے وہ بھی ٹھیک ہوجائےگی۔ ایک بات کی وضاحت اور کردوں کہ اگر خشک سرد مزاج لوگ ہیں وہ ادر ک، پودینہ ، سفید زیرہ اور اس کے اندر دارچینی کا بھی استعمال کر لیں۔ تو وہ بھی زیادہ مؤ ثر ثابت ہوسکتی ہے۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.