ماہرین علم نجوم نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

ہمارے ہاتھوں کے لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں ،ہمارے انگوٹھیکے نیچے کے ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ جسے ماہر نجوم عمر کیلکیر کا نام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔یہ لکیر بہت کم افراد کے ہاتھوں میں ہوتی ہے اور اس کی موجودگی انتہائی

خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہےاور یہ لوگ بہت قسمت والے ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے اگر یہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں ۔انہیں پیسے کیکبھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ان کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک ہوتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی

امریکہ میں رہنے والے تین روم میٹ اپنے کمرے کےلئے20ڈالر مالیت کا صوفہ خرید کر لائے، صوفے کے اندر سے20ہزار ڈالر کی نقدی نکل آئی،اس صوفہ کو خریدنے والے تینوں روم میٹ خوشی سے نہال ہوگئے،تفصیلات کے مطابق ایک امریکی خاتون نے چوری سے بچنے کےلئے اپنی زندگی کی جمع پونجی اپنے صوفے میں چھپا رکھی تھی ۔ گزشتہ دنوں اس خاتون کو بیرون شہر جانا پڑا،اسی دوران اس خاتون کی بیٹی وہ صوفہ فروخت کر کے اس کی جگہ اپنی ماں کےلئے پر آسائش بیڈ خرید لائی اس دوران تین جوان روم میٹس نے وہ صوفہ20ڈالر میں خریدلیا،جب وہ تینوں روم میٹ صوفے کو گھر لائے تو انہوں نے دیکھا کہ اس صوفہ مین کچھ غیر معمولی چیز ہے یہ دیکھ کر خریداروں کی خوشی کی انتہا نہ ہی کہ اس صوفے میں ہزاروں ڈالر کی نقدی موجود تھی اس رقم کو جب گنا گیا تو پتہ چلا کہ20ہزار امریکی ڈالر ہیں،تینوں نوجوان خوشی سے چیخنے چلانے لگے لیکن باالاآخر تینوں نوجوانوں نے یہ مشترکہ فیصلہ کیا کہ وہ یہ رقم اس کے مالک تک ضرور پہنچائیں گے اور آخر کار انہوں نے وہ رقم اس کی مالکہ تک پہنچادی جس پر خاتون نے اپنی زندگی کی جمع پونجی واپس پاکر تینوں نوجوانوں کا بے حد شکریہ ادا کیا اور خوشی سے نہال ہوگئی۔‎

 

 

 

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.