صرف 20منٹ کیلئے آملے پائوڈر مخصوص جگہ لگا لیں اور پھر کمال دیکھیں ، زندگی بھر دعائیں دیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صرف 20منٹ کیلئے آملے پائوڈر مخصوص جگہ لگا لیں اور پھر کمال دیکھیں ، زندگی بھر دعائیں دیں گے ۔۔۔آملہ صحت کے اعتبار سے متعدد اعتبار سے فائدہ مند ہے۔آملہ پاؤڈر سے چائے بنائی جا سکتی ہے جس میں وٹامن سی بڑی تعداد میں موجود ہوتا۔وٹامن سی سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے اور جلد کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔جلدپر آملہ لگانے سے یہ ایک قدرتی ’’سن بلاک ‘‘کا کام کرتا ہے اور جلد پر ایک تہہ بن جاتی ہے جو یووی ریز سے بھی بچاتی ہے۔ایسا کرنے کیلئے آملہ کو باہر جانے سے 20سے30منٹ قبل لگالیں۔

ملتانی مٹی :ملتانی مٹی جلد کو متعدد قسم کی خرابیوں سے بچاتی ہے خصوصاً جن افراد کی چکنی جلد ہے ان کیلئے بہت مفید ہے۔ملتانی مٹی میں ایک چمچہ عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگانے سے چہرے کا اضافہ تیل صاف ہو جاتا ہے۔ملتانی مٹی میں پسے ہوئے بادام شامل کرکے اسے آنکھوں کے نیچے لگانے سے’’ ڈارک سر کلز‘‘ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

چندن :چندن کے پیسٹ یا اسے تیل کی شکل دینے پر اس میں جراثیم کش خواص پائے گئے ہیں۔اسے جلد پر لگانے سے نشان زدہ ٹشو ٹھیک ہو جاتے ہیں جبکہ جن افراد کو زیادہ دانے نکلنے کی پریشانی ہے،یہ ان کیلئے بھی مفید ہے۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.