خوش دلی سے نہیں کرتی

ایک شادی شدہ عورت اپنے خاوند اپنے شوہر کو قربت سے انکار کیوں کرتی ہے ۔ آج آپ کو مردوں کی جانب سے کی جانیوالی چند غلطیوں کے بارے میں بتایا جائیگا ۔جس کی وجہ سے عورتیں ان کو قریب نہیں آنی دیتیں اور قربت کرنے سے گھبراتی ہیں۔ میاں بیوی کا رشتہ ایک پاکیزہ اورخوبصورت رشتہ ہے اللہ تعالیٰ نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم رکھا ہے دنیا میں بنایا جانیوالا سب سے پہلا رشتہ میاں بیوی کا رشتہ ہے حضرت آدم ؑ اور بیوی حواؑ کو اللہ تعالیٰ نے میاں بیوی کی صورت میں پیدا کیا ہے ۔

زمین پر پہلا رشتہ نہ بھائی بہن کا بنا ہے نہ ماں بیٹے کا بنا ہے پہلا رشتہ میاں بیوی کا بنا ہے پوری دنیا اس رشتہ پر قائم ہے ۔ یہی وجہ ہے زندگی گزارنے کیلئے مرد کو عورت کی ضرورت ہوتی اور عورت کو ایک مرد کی ضرورت ہوتی ہے ۔ وہ ایک دوسرے اپنی جسمانی خواہش کو پورا کریں ۔ اسی جسمانی وجہ سے خواہش کو پورا کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے ان کے درمیان نکاح جیسا پاکیزہ رشتہ رکھا ہے تاکہ میاں بیوی حلال طریقے سے اپنی خواہش کو پورا کریں ہمارے معاشرے میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ اکثر شادی شدہ عورتیں قربت میں زیادہ توجہ نہیں دیتیں۔ اگر شوہر قربت کی خواہش ظاہر کرتے ہیں۔ بیوی کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر شوہر کو قربت سے انکا کردیتے ہیں ۔ کچھ عورتیں انکار تو نہیں کرتیں لیکن ایسا کام کرتی ہیں کہ شوہر کا دل خود ہی پیچھے ہٹ جاتا ہے ۔

کچھ شوہر قربت کے بعد دوبارہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو عورت اس سے منع کردیتی ہے ۔حالانکہ عورت میں مرد کے مقابلے میں دس فیصدزیادہ قربت کی خواہش ہوتی ہے ۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ش۔ہوت زیادہ ہونے کے باعث عورت کیوں گھبراتی ہے ۔ سب سے پہلی غلطی شوہر حضرات کرتے ہیں ش۔ہوت کیلئے ٹائمنگ کی دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں ایسا کرنے والے شوہروں سے بیویاں متنفل ہوجاتی ہیں ۔ وجہ یہ ہوتی ہے کہ مردوں کے دماغ میں یہ ہوتی ہے کہ میں جتنی زیادہ دیر قربت کروں گا عورت اتنی زیادہ دیر خوش ہوتی ہے حالانکہ یہ بات بلکل غلط ہے اس میں مردوں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی انسان ہے اور وہ بھی انسانوں جیسا رویہ ہی برداشت کرتی ہے ۔ اگر آپ دوائیوں کے زور پر بیوی کیساتھ ضرورت سے زیادہ قربت کریں گے ۔

ایک تو اس کی شرم گاہ میں زخم ہوجائیں گے اور دوسرا عورت چند لمحوں میں فارغ ہوجائیگی اور آپ دیر سے فارغ ہوں گے تو یہ بات عورت کے تکلیف کا باعث بنے گی اس وجہ سے جب بھی قربت کا شوہر حضرات کہتے ہیں تو عورت خوف اور تکلیف کیوجہ سے قربت سے منع کردیتی ہے ۔اس طرح کچھ لوگ گندی ویڈیوز دیکھ کر اسی طریقے سے چاہتے ہیں کہ بیوی کیساتھ قربت کی جائے ۔ ان کو کون سمجھائے کہ فلموں میں کام کرنیوالے عورتیں سب کچھ پیسوں کیلئے کرتی ہیں آپ کی بیوی ایک گھریلو خاتون جسے اللہ تعالیٰ نے صرف آپ کیلئے محدود رہنے کا حکم دیا ہے ۔اگر آپ اپنی بیوی کیساتھ غیر اخلاقی طریقے سے قربت کریں گے تو وہ زیادہ دیر تک آپکے ان حرکتوں کو برداشت نہیں کرے گے آپ جب بھی قربت کا کہیں گے تو وہ آپ کی بات نہیں مانے گی اور تیار نہیں ہوگی ۔ بعض دفعہ عورتیں بیمار ہوتی ہیں اور مرد حضرات قربت کیلئے زور دیتے ہیں تو عورت کے ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ اس انسان کو میری کوئی فکر نہیں صرف اپنے مطلب کی غرض ہے اس وجہ سے عورت دل ہی دل اپنے شوہر سے متنفل ہوجاتی ہے

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.