رات سونے سے پہلے یہ سات آ یات پڑ ھ کر سو جائیں

ارشادِ خداوندی ہے کہ بے شک اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! تم بھی نبی کریم ﷺ پر درود بھیجا کرو اور سلام عرض کیا کرو۔ کیونکہ درودِ پاک پڑ ھنا عظیم ترین سعادتوں اور بے شمار برکتوں کے حامل اور افضل ترین اعمال میں سے ایک عمل ہے بزرگانِ دین نے درودِ شریف کی برکتوں کو با کثرت بیان کیا ہے اور مختلف کتابوں میں بھی ا ن برا کات کو بیان کیا گیا ہے ۔ آج ہم بھی درود ِ پاک کی فضیلت آپ کو بتائیں گے۔ یہ چوالیس برکتیں بہت بڑا سہارا اور خزانہ ہے بلکہ بڑی سے بڑی مشکلات ہی کیوں نہ ہوں ۔ کتنی ہی مشکلات کیوں نہ ہوں ۔

درودِ پاک کے پڑ ھنے سے تمام مشکلات دور ہو جاتی ہیں۔ اور اس سےہمارے دراجات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ تو ہمیں درودِ پاک با کثرت پڑ ھنا چاہیے تا کہ ہمیں فضیلتیں اور بر کتیں حاصل ہو سکیں۔ ان بر کتوں کا حاصل کریں اور اپنے دلوں کو منور کریں تمام مشکلات کو ختم کر یں بلکہ فراخی اور کشادگی چاہتے ہیں اور صدقہ دینے کے لیے کوئی چیز نہ ہو تو آ ج کا یہ مختصر درودِ پاک سے رزق میں وسعت بھی ہوگی برکت بھی ہوگی اور صدقہ کا نعم البدل بھی بن جا تا ہےا ور ہر لا علاج مرض کے لیے کسی بھی قسم کا مرض ہو جو ٹھیک ہونے میں نہ آ رہا ہو تو اس خاص درودِ پاک کی وجہ سے ہر مشکل آ سان ہو جاتی ہے

اس درود پاک کی طرف بڑ ھنےسے قبل آج ہماری باتوں کو غور سے سنیے تا کہ ہماری تمام باتیں آپ کو سمجھ میں آ سکیں۔ اور آپ میری باتوں پر عمل بھی کر سکیں۔ پیارے دوستو تر مذی شریف میں آ یا ہے کہ عرض کیا گیا ہے یا رسول اللہ ﷺ میں آپ پر بہت زیادہ درودِ پاک پڑ ھتا ہوں تو کتنا درودِ پاک مقرر ہے فر ما یا جتنا تم چاہو۔ میں نے کہا چہارم۔ فر ما یا جتنا چاہو۔ لیکن درودِپا ک کو بڑ ھا دو تو تمہارے لیے بہتر ہے۔ میں نے کہا آ دھا ۔ فر ما یا جتنا چاہو۔ لیکن اگر بڑ ھا دو تو تمہارے لیے یہ بہتر ہے۔ میں نے عرض کیا دو تہائی۔ جتنا چاہو لیکن اگر درودِ پاک بڑ ھا دو تو تمہارے لیے بہتر ہے۔

میں نے عرض کیا کہ سارا ہی درودِ پاک پڑ ھوں تو کیا ہوگا ۔تو حضورِ پاک ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ یہ تمہارے غموں کو بھی کافی ہو گا اور تمہارے گناہ بھی مٹا دے گا اور جو خوش نصیب رسول اکرم ﷺ درودِ پاک بھیجتا ہے اس پر اللہ تعالیٰ فرشتے اور رسول ﷺ خود درودِ بھیجتے ہیں۔ درود پڑ ھنے کی بہت ہی زیادہ بر کت ہے

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.