اس رمضان بس یہ معمولی کام کر لو دس ہی روزوں میں سوکھ کر کانٹا ہو جا ؤ گے۔

وز ن کو بڑھانے یا گھٹانے کے لیے رمضان سے بہتر کوئی مہینہ نہیں ہے یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اپنا وزن بڑھاتے ہیں یا کم کر تے ہیں ۔ا س کے استعمال سے آپ کو وزن تیزی سے کم ہو گا لیکن میری باتوں پر عمل لازمی کر نا ہوگا تو میری باتوں کو دھیان سے سنیے گا ۔ تو سب سے پہلے بات کر تے ہیں سحری کی سحری کے لیے آپ نے عشاء کی نماز کے بعد ایک آسان سی ڈرنک بنا کر رکھنی ہے اس کے لیے آپ نے دو گلاس پانی لینا ہے پھر آپ نے اس میں جو چیز ڈالنی ہے وہ ہے لیمن ایک چھوٹے رس دار لیمن کو کاٹ کر اس پانی میں ڈال دیں پھر ایک چھوٹے سائز کا کھیرا بھی اس میں کاٹ کر ڈال دیں۔

اب آپ نے پودینہ کی کچھ پتیاں لے کر اس میں ڈالنی ہیں اب اس پانی کو ڈھک کر رکھ دیں لیکن دھیان رکھیں کہ فریج میں نہ رکھیں پیتے وقت صبح سحری کے وقت چھان کر پی لینا ہے سحری میں پیٹ بھر کر کھانا کھا ئیں لیکن پراٹھے کی جگہ روٹی کا استعمال کر یں ۔ چاہے تو اس کے ساتھ ہلکی غذائیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اب بات کر تے ہیں افطار کی تو کھجور سے روزہ کھولیں بس ایک ہی کھجور کھا ئیں پھر پھلوں کا استعمال کر یں اس کے بعد پانی پئیں لیکن پانی نارمل ہونا چاہیے لیکن ٹھنڈا نہ ہو۔

مشروبات کا استعمال ترک کر دینا ہے کیونکہ ان سے بہت تیزی سے وزن بڑھتا ہے پھر چاہے تو تلی ہوئی اشیاء کو کھالیں ۔ میٹ سے پر ہیز کر یں اور پھر مغرب کی نماز کے بعد کھانا کھا لیں لیکن ایسی غذا کا استعمال کر یں جو ہلکی بھی ہو اور پروٹین سے بھرپور ہو سالن وغیرہ کھا سکتے ہیں عشاء کی نماز کے بعد کچھ نہیں کھانا اس طریقے پر عمل کر یں انشاء اللہ آپ دعا دیں گے مجھے اور با ہر نکلتا ہوا پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا۔ امید کر تا ہوں کہ ان باتوں سے اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو نے والا ہے۔ بڑھاہواپیٹ اکثر لوگوں کے لئے شرمندگی اور بہت سی بیماریوں کاباعث بنتاہے۔بڑھے ہوئے پیٹ کے ساتھ انسان خود کوآرام دہ محسوس نہیں کرتا۔پیٹ کم کرنے کے لئے بہت سی ورزشیں بھی ہوتی ہیں لیکن ہرکسی کے لئے جِم جانایاورزش کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوتا۔

اسی لئے اگر آپ نیچے دیئے گئے طریقے آزمانے کی باقاعدگی سے کوشش کریں توممکن ہے کہ آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکیں سونٹھ ایک چمچ پودینہ ایک چمچ کلونجی ایک چمچ دیسی اجوائن ایک چمچ کالازیرہ ایک چمچ سونف ایک چمچ چھوٹی الائچی ایک چمچ یہ تمام اجزاء پیس کررکھ لیں۔کھانے کے بعد آدھاچمچ صبح وشام قہوہ کے ساتھ لیں۔اس سے اضافی فیٹ ختم ہوگا۔اور بڑھاہوا پیٹ خود بخود اندر ہوجائے گا۔سونف سے آپکوباربار بھوک نہیں لگے گی۔سونٹھ آپکاکھاناہضم کرے گی۔کالازیرہ،اجوائن اور پودینہ اضافی چربی کو ختم کرنے میں مدد کریں گے۔ اورکلونجی میں تو کسی ایک کی نہیں بلکہ ہرمرض کی شفاء ہے۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.